31 مارچ 2021 - 19:06
تصویری رپورٹ/ سڈنی کے محمدی سینڑ میں جشن امام زمانہ(عج) کا انعقاد

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ سڈنی کے محمدی اسلامی سینٹر میں امام زمانہ (عج) کے یوم ولادت کے موقع پر ایک جشن کا انعقاد کیا گیا۔